کوئٹہ( این این آئی) کسٹمز فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ نے رکھنی میں کارروائی کے دوران2کروڑ روپے مالیت کاغیرملکی سامان برآمد کر لیا گیا۔ سیب کی آڑ میں چھپائے گئے سگریٹس پیپرز، مضرصحت چائنیزنمک،اور ایک نان کسٹم موٹر سائیکل قبضے میں لی لیں۔
ترجمان کے مطابق بر آمد سامان کی قیمت 2کروڑ روپے ہے ۔
رکھنی میںکسٹم کی کارروائی،2کروڑ مالیت کاغیرملکی سامان برآمد
Oct 03, 2022