راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مرکزی جلوس مےلاد کمےٹی راولپنڈی کےنٹ کے صدرسےد قاسم حسنےن شاہ ، ناظم اعلیٰ علامہ رضا المصطفیٰ نورانی ،سرپرست و ممبر راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈحاجی ظفر اقبال ، ناظم اطلاعات و نشرےات محمد عامر صدےقی ، ناظم جلوس شےخ ےاسر بشےر ، بانی رہنماءراجہ آصف علی خان نے اےوان وقت مےں اظہار خےال کرتے ہوئے کہا کہ عےد مےلاد النبی دےنی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کےلئے تےارےاں مکمل کرلی ہےں بازار ، گلےاں، محلے سب عالےشان چراغاں ، برقی قمقموں ، جھنڈےوں ، بےنروں سے سجادئے گئے ہےںسالانہ مرکزی جلوس مےلاد کےنٹ کا پرانا مرکز ہے ہم مطالبہ کرتے ہےں کہ عےد مےلادالنبی کے جلوس کے روٹ کی کنٹونمنٹ بورڈ مکمل صفائی کرائے جس کےلئے روٹ کے نالوں کی صفائی کروائی جائے جہاں جہاں سڑکےں ٹوٹی ہوئی ہےں ان کا پےچ ورک مکمل کےا جائے جلوس کے روٹ کی سٹرےٹ لائٹس ٹھےک کی جائےں فٹ پاتھوں کے ساتھ مٹی ، گھاس ، جھاڑےاں صاف کی جائےں تےن روزہ جشن چراغاں 9 تا12 ربےع الاول شرےف بجلی اور گےس کی لوڈ شےڈنگ نہ کی جائے دوران جلوس ٹرےفک پولےس ، ضلعی انتظامےہ پبلک ٹرانسپورٹ کو جلوس مےں شامل ہونے سے روکے مرکزی جلوس مےلاد کمےٹی راولپنڈی کےنٹ کے عہدےداران نے کہا کہ مرکزی جلوس مےلاد کی چوک چونگی نمبر22 مےں12 ربےع الاول شرےف کو صبح 9 بجے افتتاحی تقرےب منعقد ہوگی جس کی صدارت پےرسےد دےوان آل حبےب علےخان سجادہ نشےن آستانہ عالےہ اجمےر شرےف کرےں گے افتتاحی تقرےب مےں علمائے کرام ، مشائخ عظام ، ، مےلاد کمےٹےاں ، شرکائے جلوس کے ہمراہ مرکز کا حصہ بنےں گی جس کی قےادت مرکزی جلوس مےلاد کمےٹی کے عہدےداران ، سےاسی و سماجی شخصےات کرےں گی جلوس کا روٹ چونگی نمبر22 سے ٹنچ بھاٹہ روڈ ، آخری سٹاپ ڈھوک، سےداں چوک ، کمال آباد روڈ سے کملہ چوک ،بابا گوہر علی شاہ ، چونگی نمبر22 خان محمد روڈ ، آدڑہ ، کنٹونمنٹ بورڈ آفس روڈ ، مال روڈ ، محفوظ روڈ ، حےدر روڈ ، بےنک روڈ سے پولےس سٹےشن روڈ ، کوئلہ سےنٹر ،نشتر سٹرےٹ ، آدمجی روڈ ، احاطہ مٹھو خان ، مولوی محمد حسےن سٹرےٹ صدر ، کباڑی بازار پر اختتامی دعا ہوگی ۔