برائلر گوشت 6روپے کلو سستا‘انڈے ایک روپیہ درجن مہنگے ہوگئے

 لاہور( کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت6روپے کمی سے 519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے298روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر دی نیشن