وزیرآباد(نا مہ نگار) سیالکوٹ ایئرپورٹ اہلکاروں کی لاقانونیت‘ مبینہ طور پر رشوت کی خاطر پہلی بار پاکستان آئی انگلینڈ نیشنلٹی ہولڈر خاتون اور اس کے خاوند کیساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے سامان چھین کر بکھیر دیا اور واپسی کی فلائٹ مس کرواکے لاکھوں روپے کا نقصان کروادیا۔