لاہور ( این این آئی) لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا،محکمہ صحت پنجاب نے ممکنہ خطرے اور پھیلا کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ہمسایہ ممالک میں پھیلنے والے اس وائرس کی ابتدائی علامات میں کھانسی، سانس لینے میں دشواری، تیز بخار، جھٹکے لگنا اور دماغی حالت خراب ہونا شامل ہیں۔