لاہور(خبرنگار)ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نے ڈیفنس مائرہ قتل کیس میںکے مرکزی ملزم ظاہر جاوید جدون کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت پرفریقین کو 4 اکتوبر کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج ہے،قبل ازیںملزم کی درخواست ضمانت سیشن کورٹ خارج کر چکی ہے۔