گگو منڈی(نامہ نگار) ہوٹل سے زہریلا کھانا کھانے والے 19افراد ہسپتال پہنچ گئے۔ ریسکیو1122کی ٹیم نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔ نواحی اڈا 367۔ای بی پر عبدالقیوم کے ہوٹل سے مزدوروں اور راہگیروں کا کھانا کھانے کے تھوڑی دیر بعد پیٹ میں درد اور قے آنی شروع ہو گئیں۔
گگومنڈی: زہریلا کھانا کھانے سے19مزدور بے ہوش
Oct 03, 2023