اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) یڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپراکی عدالت نے نجی ٹی وی کے شو میں ہاتھا پائی پر تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ میں شیر افضل مروت کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔
پی ٹی آئی وکیل شیر افضل مروت کی عبوری ضمانت منظور
Oct 03, 2023