ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا کے نیشنل پارکس ڈیپارٹمنٹ کی حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ البرٹا کے بنف نیشنل پارک میں ایک گرزلی ریچھ کے حملے میں دو افراد کی موت ہوئی ہے۔ انتظامیہ کو ایک الرٹ موصول ہوا تھا جس میں ریچھ کے حملے کی نشاندہی کی گئی ۔
کینیڈا کے مشہور پارک میں ریچھ نے2 لوگوں کو مار ڈالا
Oct 03, 2023