مصر؛ تیز رفتار ٹرین میں بچی کی پیدائش

قاہرہ (نیٹ نیوز) مصر میں ایک تیز رفتار ٹرین میں 20 سالہ لڑکی نے ایک بچی کو جنم دیا جس کا نام شمسہ رکھا گیا۔ ٹرین میں ایک مرد گائناکالوجسٹ ڈاکٹر اسلام ابو شامہ اور ان کی بیوی ماہر اطفال بھی موجود تھے جنھوں نے حاملہ کی حالت دیکھتے ہوئے ڈلیوری ٹرین میں ہی کرانے کا فیصلہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...