21 اکتوبر کو نواز شریف کا تاریخی استقبال کریں گے :عطاءاللہ تارڑ

قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی)21 اکتوبر کو اپنے محبوب قائد مسلم لیگ (ن)وسابق وزیر اعظم نواز شریف کا تاریخی اور شاندار استقبال کریں گے جو بے مثال ہو گا اور بتائیں گے کہ پاکستان کو صرف میاں نواز شریف کی ضرورت ہے پاکستان کو تباہ کرنےوالے جیل کی سزا بھگت رہے ہیں اگر موقع ملا تو این اے 77 کی تقدیر بدل کر رکھ دوں گا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما امیدوار این اے 77 چوہدری عطاءاللہ تارڑ کا لدھیوالہ وڑائچ میں جلسہ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر سابق ایم پی ایز بلال فاروق تارڑ،حاجی امان اللہ وڑائچ،شعیب الطاف چیمہ،آصف اقبال گجر ، عاطف سلیم گل، طارق اشرف خان، رانا ثاقب ممتاز خاں و دیگر موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...