سٹاک مارکیٹ میں تیزی‘سرمائے میں47ارب روپے سے زائد کاا ضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کی ابتداءمثبت زون میں ہوئی۔کے ایس ای100انڈیکس 46600کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ مارکیٹ سرمائے میں47ارب روپے سے زائد کاا ضافہ ہوا اور مجموعی سرمائے کا حجم 69کھرب کی سطح کو عبور کرگیا جبکہ کاروباری حجم14.06فیصدحصص زائد رہا۔ پیر کو 7ارب روپے مالیت کے 20کروڑ 25لاکھ 98ہزار 801حصص کے سودے ہوئے ۔

ای پیپر دی نیشن