پولیو لاعلاج مرض‘ بچوں کودو قطرے پلا کرمحتاج ہونے سے بچائیں:ڈاکٹر جمال ناصر

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ پولیو لاعلاج مرض ہے۔ والدین بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے ضرور پلائیں اور دوسروں کا محتاج ہونے سے بچائیں۔ پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم پیر 2 اکتوبر سے شروع ہوچکی ہے۔ روالپنڈی ، لاہور اور فیصل آباد میں انسداد پولیو مہم سات دن، دوسرے اضلاع میں پانچ دن جاری رہے گی۔ مہم کے دوران 2 کروڑ 12 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...