الیکشن کمشن کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ انتخابات پر مشاورتی اجلاس ملتوی‘ 11 اکتوبر کو ہوگا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن آف پاکستان کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ عام انتخابات پر مشاورتی اجلاس ملتوی ہو گیا۔ الیکشن کمشن آف پاکستان کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ اجلاس 4 اکتوبر کو ہونا تھا۔ اب اجلاس 11 اکتوبر کو ہوگا۔ ترجمان مشاورتی اجلاس کے مطابق چند ممبران کی غیر موجودگی کے باعث اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن