اسٹاک ایکسچیینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

اسٹاک ایکسچیینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری 100 انڈیکس میں 73 پوائنٹس کا اضافہ 100 انڈییکس 46 ہزار 700 پوائنٹس کی حد پر ٹریڈ کر رہا ہے مارکیٹ میں 3 کروڑ 25 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوچکا ہے گزشتہ روز انڈیکس 46 ہزار 627 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

ای پیپر دی نیشن