آسٹریلیا، اسرائیل کے خلاف احتجاج میں حزب اللہ کا پرچم لہرانے  پر 19 سالہ لڑکی پر فرد جرم عائد 

سڈنی (نیٹ نیوز) آسٹریلیا میں 19 سالہ لڑکی سارہ موہنہ پر اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران حزب اللہ کا جھنڈا لہرانے پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔  آسٹریلیا کے شہروں سڈنی اور میلبورن میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شہریوں نے حماس اور حزب اللہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بڑی تعدا میں شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن