آئینی ترمیم پر پہلے والی صورتحال‘ پی پی کے سوا کسی نے مشورہ نہیں کیا: کامران مرتضیٰ

Oct 03, 2024

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینئر رہنما جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے حوالے سے اس وقت صورتحال وہی ہے جو پہلے تھی۔ پیپلز پارٹی کے سوا ہم سے کسی نے کوئی مسودہ شیئر نہیں کیا۔ 

مزیدخبریں