اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) رواں مالی سال 25-2024ء کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر 2024ء) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 4.24 فیصد اضافے کے ساتھ 5 ارب 43 کروڑ ڈالر سے زائد رہا ۔
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 5 ارب 43 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
Oct 03, 2024