بیرسٹر گوہر کو ہٹانے سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم  نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر کو ہٹانے سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔

ای پیپر دی نیشن