کچھ لوگ مجھے تحریک انصاف کا چیئرمین نہیں دیکھنا چاہتے: بیرسٹر گوہر

Oct 03, 2024

  اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کچھ لوگ مجھے پارٹی کا چیئرمین نہیں دیکھنا چاہتے مگر انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے بہترین انٹرا پارٹی انتخابات کرائے‘ ہمیں امید ہے کہ الیکشن کمشن ان کو تسلیم کرے گا۔

مزیدخبریں