میاں چنوں (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار) نواحی گاوں 9 الف میں پانچ سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ ایس ایچ او تھانہ تلمبہ کے مطابق چک 9 الف میں 14 سالہ بھائی نے گھر میں پڑی پسٹل سے اچانک فائر کردیا۔
میاں چنوں: بھائی کے ہاتھوں گولی لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق
Oct 03, 2024