جسٹس منصور علی شاہ کی عدم موجودگی پر مقرر کیے گئے  مقدمات ڈی لسٹ 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جسٹس منصور علی شاہ کے سپریم کورٹ نہ آنے کے باعث انکی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے سامنے مقرر کیے گئے مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے۔

ای پیپر دی نیشن