نجی ایئرلائن کمپنی کی جانب سے امتیازی سلوک، معذور خاتون کی درخواست میں فریقین کو نوٹسز جاری 

Oct 03, 2024

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے نجی ایئرلائن کمپنی کی جانب سے امتیازی سلوک کے خلاف معذور خاتون کی درخواست میں فریقین کو جواب کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے۔

مزیدخبریں