پی ٹی آئی کراچی جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر  ایسٹ و ویسٹ کو 7اکتوبر تک فیصلہ کرنیکا حکم

Oct 03, 2024

کراچی(نوائے وقت رپورٹ) سندھ ہائیکورٹ نے باغ جناح میں پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ ملنے سے متعلق ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایس ایس پی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایس ایس پی ایسٹ کو 7 اکتوبر تک  فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

مزیدخبریں