سندر (نامہ نگار) آئینی ترمیم معاملہ کے پیش نظر نواز شریف نے لندن روانگی کا شیڈول موخر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے آج 3 اکتوبر کو علاج کیلئے لندن روانہ ہونا تھا ۔
آئینی ترمیم، نواز شریف کی لندن روانگی مؤخر
Oct 03, 2024