احسن شاہ آڈیو لیک کیس، بیوہ عریشہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی

لاہور (خبر نگار) آڈیو لیک کیس میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے احسن شاہ کی بیوہ عریشہ مسعود کی درخواست ضمانت پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن