ارسا ایڈوائزری کمیٹی کااجلاس، چاروں صوبوں کے ممبران کی شرکت 

اسلام آباد (خبر نگار) ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس چیئرمین عبدالحمید مینگل کی زیرصدارت ہوا۔ ربیع سیزن کیلئے 3 کروڑ 11لاکھ ایکڑ فٹ دستیاب پانی کے تخمینے کی منظوری دی۔

ای پیپر دی نیشن