اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں  دھاندلی کے خلاف پٹیشنز پر سماعت کی کازلسٹ منسوخ 

اسلام آباد (وقائع نگار) الیکشن ٹربیونل اسلام آبادکے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے وفاقی دارالحکومت کے تینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پٹیشنز پر سماعت کی۔ کازلسٹ منسوخ کر دی۔ 

ای پیپر دی نیشن