نائیجر (نیٹ نیوز) نائیجیریا میں مسلمانوں کی سالانہ تقریب میں شرکت کے لیے جانے والے افراد کی کشتی الٹنے سے 150 افراد لاپتا ہو گئے۔ ایمرجنسی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل عبداللہ بابا نے کہا کہ کشتی ڈوبنے کا واقعہ موکوا میں پیش آیا۔ کشتی میں 300 افراد سوار تھے۔
نائیجیریا: مذہبی تقریب میں جانے والے افراد کی کشتی ڈوب گئی‘ 150 لاپتا
Oct 03, 2024