فرمودہ اقبال

Oct 03, 2024

فرمان اقبال

میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اسلامی نظام میں ریاست کے تصور کو دیگر تمام تصورات پر حاوی خیال کرنا سخت غلطی ہے کیونکہ اسلام میں تو روحانی دنیا اور مادی دنیا الگ الگ نہیں۔ یہ بات درست نہیں کہ دین اور سیاست دو مختلف حقیقتیں ہیں۔ اسلام ایک ایسی واحد حقیقت ہے جس کا تجزیہ نہیں کیا جا سکتا۔ 
(از خطبات اقبال ایک جائزہ۔ محمد شریف بقاء)

مزیدخبریں