PAAPAM کا  سالانہ جنرل میٹنگ میں نو منتخب ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان 

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز کی 26 ویں سالانہ جنرل میٹنگ میں انڈسٹری کے سٹیک ہولڈرز سے پاکستان میں آٹو موٹیو سیکٹرمیں ترقی،جدت اور تعاون کے بارے میں بات چیت کی گئی۔آئندہ مدت کیلئے نو منتخب ایگزیکٹو کمیٹی کے اعلان کیساتھ پی اے اے پی اے ایم کے اراکین کی جانب سے نو منتخب ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے نیک خواہشات کا اظہاربھی کیاگیا۔ 

ای پیپر دی نیشن