پاکستان سٹیل میلٹرز ایسوسی انتخابات میاں احمد حسن بلا مقابلہ چیئرمین منتخب 

Oct 03, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان سٹیل میلٹرز ایسوسی کے انتخابات 2024-26 میں میاں احمد حسن بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ جبکہ میاں محمد سعید سینئر نائب چیئرمین اور میاں شعیب جاوید اور محمد عالم نائب چیئرمین منتخب ہوگئے۔ اس موقع پر میاں احمد حسن نے تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ سٹیل میلٹرانڈسٹری کو درپیش تمام مسائل کو حل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

مزیدخبریں