یہ وقت عوام کو بھرپور ریلیف کی فراہمی کاہے :حاجی فلک شیر 

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)پیپلز پارٹی کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری حاجی فلک شیر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت نے عام آدمی کی معاشی حالت بہتر بنانے اور بجلی و گیس کے بلوں پر عائد بے جاء ٹیکسز کا خاتمہ کرنے کیلئے فوری اقدامات نہ اٹھائے تو عوام حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے یہ وقت عوام کو بھرپور ریلیف کی فراہمی ہے مسائل زدہ پاکستانی قوم امید کی نظروں سے حکومت کی طرف دیکھ رہی ہے اگر عوام کو مایوس کیا گیا تو اس کے نتائج سود مند نہیں ہوں گے ۔

ای پیپر دی نیشن