عوامی مینڈیٹ سے محروم حکومت زیادہ دیر چل نہیں سکے گی:مسعود محمود 

Oct 03, 2024

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما چوہدری مسعود محمود گردورنے کہا ہے کہ عوام کے مینڈیٹ سے محروم حکومت زیادہ دیر چل نہیں سکے گی، عوام نے جس کو مینڈیٹ دیا ہے اسے حکومت بنانے اور چلانے دی جاتی تو آج ملک میں سیاسی عدم استحکام نہ ہوتا۔حکمرانوں نے اقتدار سے چمٹے رہنے کا فیصلہ کرکے پاکستان کو سیاسی معاشی عدم استحکام سے دوچار کردیا ہے جو ملک دشمنی کے مترادف ہے۔

مزیدخبریں