لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے مال روڈ پر نابینا افراد کے احتجاجی دھرنے کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ انہوںنے اجلاس میں ڈیلی ویجز ملازمین نابینا افراد کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے کہا کہ مرکزی مسلم لیگ نابینا افراد کے احتجاجی دھرنے اور ان کے جائز مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے۔
حکومت مظاہرین کے حقوق دینے کی بجائے تشدد کا نشانہ بنارہی ہے: مزمل ہاشمی
Oct 03, 2024