ہیں اوراب تک چوبیس افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مٹی کا تودہ گرنے کی بنیادی وجہ اس علاقے میں دس روز سے جاری شدید بارشیں ہیں ۔ یاد رہے کہ چین میں گزشتہ تین ماہ کے دوران شدید بارشوں ،سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث اب تک تین ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
چین میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بارہ ہو گئی جبکہ چھتیس بدستورلاپتہ ہیں ۔
Sep 03, 2010 | 09:59