لاہور (کامرس رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب کی طرف سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق صوبے مےں ڈےنگی بخار کے اب تک 1346مرےض صحت ےاب ہوچکے ہےں۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ بھرسے ڈےنگی بخار کے صرف33کےس رپورٹ ہوئے ہےں ۔اس وقت مےو ہسپتال مےں12مرےض زےر علاج ہےں جس مےں مظفر گڑھ کا اےک مر ےض بھی شامل ہے جبکہ لاہور جنرل ہسپتال مےں7 اور سروسز ہسپتال مےں14مرےض زےر علاج ہےںجنہےں علاج معالجہ کی تمام سہولےات مفت فراہم کی جارہی ہےں۔