اداکارہ زیبابختیار نے فلم کی ڈائر یکشن کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور (این این آئی) اداکارہ زیبا بختیار نے ان باتوں کی تردید کی ہے کہ وہ کسی فلم کی ڈائر یکشن دے رہی ہوں۔ انہوں نے کہاکہ انکی تمام تر توجہ ٹی وی پر مرکوز ہے ۔

ای پیپر دی نیشن