سوات(نوائے وقت رپورٹ) بحرین کے علاقہ کلی بند کی مسجد میں تبلیغی جماعت کے افراد پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ سے ایک رکن جاںبحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔
سوات: مسجد میں تبلیغی جماعت کے افراد پر فائرنگ، ایک جاں بحق، 3 زخمی
Sep 03, 2013