داﺅد ابراہیم سمیت تمام مطلوب ملزمان کو وطن واپس لائیں گے: بھارتی وزیر داخلہ

 نئی دہلی (اے این این) بھارتی وزیر داخلہ سوشیل کمار شنڈے نے کہا ہے کہ بھارت کو مطلوب تمام ملزمان کو ایک ایک کر کے واپس لایا جائے گا، انڈر ورلڈ کے ڈان داﺅد ابراہیم کو بھی انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے وزیر داخلہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد کئی ملزمان کو بیرون ملک سے واپس لایا گیا ۔ داﺅد ابراہیم بھارت کو انتہائی مطلوب ملزم ہیں جنہیں بھارت لا کر کٹہرے میں لایا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...