پاکستان نے طالبان کے ساتھ امن عمل میں دیانتدارانہ کردار ادا کرنیکا وعدہ کیا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں : افغانستان

کابل (اے این این) افغان وزارت خارجہ کے ترجمان جانان موسیٰ زئی نے کہا ہے کہ افغان حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات افغانستان کے اندرہی کرناچاہتی ہے،پاکستان نے امن عمل کوتیزکرنے کیلئے دیانتدارانہ کرداراداکرنے کاوعدہ کیاہے ،موقع سے فائدہ اٹھاناچاہتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن