سید قائم علی شاہ کیخلاف الیکشن میں دھاندلی پر سندھ ہائیکورٹ نے حکم امتناعی میں 24ستمبر تک توسیع کر دی

Sep 03, 2013

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے سید قائم علی شاہ کیخلاف انتخابات میں مبینہ دھاندلی کرنے پر جاری حکم امتناعی میں 24 ستمبر تک توسیع کردی، وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے اٹارنی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت جسٹس فیصل عرب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔

مزیدخبریں