وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک اور محمود خاں اچکزئی کی نواز شریف سے ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک اور محمود خاں اچکزئی کی نواز شریف سے ملاقات

Sep 03, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک اور محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے بلوچستان کے امن و امان کے بارے میں وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے کہاکہ بلوچستان میں سیاسی استحکام اور ترقی کے لئے تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلا جائے گا۔ بلوچستان میں امن کے لئے وفاقی حکومت ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان/ ملاقات

مزیدخبریں