لاہور (آئی این پی) اداکارہ ندا چوہد ری نے کہا ہے کہ کبھی نمبر ون کے چکروں میں نہیں پڑتی پوری توجہ پرفارمنس اوراپنے کردار پر دیتی ہوں ،یہی میری کامیابی اور پسندیدگی کاراز ہے ۔ شوبز میں سب برابرہیں کوئی نمبر ون یا ٹو نہیں ہے میں سب کی عزت کرتی ہوں میرے تمام سینئر ز فنکار میرے لئے قابل احترام ہیں ۔ میں ہمیشہ ان سے سیکھنے کی کوشش کرتی ہوں ۔