افغان کرکٹ ٹیم کے کوچ کبیر خان مستعفی

کابل (سپورٹس ڈسیک )پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کبیر خان نے افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔انھوں نے استعفی کی وجہ ذاتی مصروفیت بتائی ہے تاہم بتایا جاتا ہے کہ ان کے افغان کرکٹ حکام سے اختلافات پیدا ہوگئے تھے۔یہ دوسرا موقع ہے جب انھوں نے کوچ کا عہدہ چھوڑا ہے۔اس سے قبل انھوں نے اگست 2010 میں استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد وہ متحدہ عرب امارات کی ٹیم کے کوچ رہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...