جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر نارمین گورڈن 103 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

Sep 03, 2014

جوہانسبرگ (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ کے معمر ترین کرکٹر نارمین گورڈن 103 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے 1938-39ء میں انگلینڈ کیخلاف 5 ٹیسٹ میچ کھیلے تھے۔ انکے دور میں کھیلا جانے والا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ 10 دن کے بعد ڈرا ہو گیا تھا۔

مزیدخبریں