اسلام آباد (آن لائن) بھارتی فوجی کی جارحیت جاری، راولا کوٹ کے بٹل سیکٹر پر سویلین آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرکے بھارتی توپوں کے منہ بند کر دیئے۔
بھارتی فائرنگ
راولاکوٹ اور بٹل سیکٹر پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ پاک فوج کا منہ توڑ جواب
Sep 03, 2015