نئی دہلی: حریت کانفرنس کے 3 رکنی وفد کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات، وزیراعظم نوازشریف کے نام علی گیلانی کا خط پہنچایا

Sep 03, 2015

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) حریت کانفرنس کے وفد نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے ملاقات کی بھارتی میڈیا کے مطابق 3 رکنی وفد میں ایاز اکبر، پیر سیف اللہ اور الطاف احمد شامل تھے۔ وفد نے وزیراعظم نوازشریف کے نام علی گیلانی کا خط عبدالباسط کو پہنچایا۔
ملاقات

مزیدخبریں