لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے گڈز ٹرانسپورٹرز پر عائد 16فیصد سروسز ٹیکس دسمبر تک موخر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔گڈز ٹرانسپورٹرز کی طرف سے جاری ہڑتال کے باعث پنجاب ریونیو اتھارٹی نے گڈز ٹرانسپورٹرز پر عائد 16فیصد ٹیکس کو موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
گڈز ٹرانسپورٹرز پر 16 فیصد سروسز ٹیکس دسمبر تک مؤخر کرنیکا نوٹیفکیشن جاری
Sep 03, 2015