میلبورن (اے پی پی) سابق آسٹریلوی فاسٹ بائولر ڈینس للی واکا صدارتی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ للی کا کہنا ہے کہ واکا میں جو کچھ ہو رہا ہے میں یہ سب نہیں دیکھ سکتا اسلئے میں اس کے ساتھ مزید منسلک نہیں رہ سکتا۔
سابق آسٹریلوی بائولر ڈینس للی واکا صدارتی عہدے سے مستعفی ہو گئے
Sep 03, 2015